انسداد دہشتگردی عدالت میں عمران خان کیخلاف مقدمات کی سماعت شروع

Published on December 11, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 295)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف انسداد دہشتگردی عدالت میں پارلیمنٹ حملہ کیس سمیت 4 مقدمات کی سماعت شروع ہو گئی، اے ٹی سی کے جج شاہ رخ ارجمند مقدمات کی سماعت کر رہے ہیں، عمران خان کے وکیل بابراعوان مقدمے سے دہشتگردی کی دفعات ختم کرنے کی درخواست پردلائل دے رہے ہیں۔واضح رہے کہ عمران خان نے متفرق درخواست کے ذریعے مقدمے میں انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعات اور عدالتی دائرہ اختیار کو چیلنج کر رکھا ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes