آج کا دن ٹاریخ میں6 دسمبر

Published on December 6, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 72)      No Comments
اسلام آباد (یو این پی)آج کا دن ٹاریخ میں6 دسمبر1790ء – امریکی کانگرس نیویارک شہر سے فلاڈیلفیا، پنسلوانیا منتقل
آج کا دن ٹاریخ میں6 دسمبر1884ء – واشنگٹن مونیومنٹ، واشنگٹن ڈی سی کی تعمیر مکمل
آج کا دن ٹاریخ میں6 دسمبر1971ء – بھارت نے بنگلہ دیش کی جلا وطن حکومت کو تسلیم کر لیا۔
آج کا دن ٹاریخ میں6 دسمبر1992ء – انتہا پسند ہندوؤں کے ہاتھوں بابری مسجد کی شہادت پرہندو مسلم فسادات کا آغاز 
آج کا دن ٹاریخ میں6 دسمبر1971ء – مشرقی پاکستان کو بنگلہ دیش تسلیم کرنے پر پاکستان نے بھارت سے سفارتی تعلقات ختم کرلیے 
آج کا دن ٹاریخ میں6 دسمبر1877ء – معروف امریکی جریدہ واشنگٹن پوسٹ پہلی بار شائع ہوا 
آج کا دن ٹاریخ میں6 دسمبر846ء – حسن بن علی عسکری، اہل تشیع کے امام
آج کا دن ٹاریخ میں6 دسمبر1421ء – ہنری ششم شاہ انگلستان
آج کا دن ٹاریخ میں6 دسمبر1898ء – گونر مائرڈل، سویڈش ماہر سماجیات اور ماہر اقتصادیات
آج کا دن ٹاریخ میں6 دسمبر1920ء – جارج پورٹر، انگریز کیمسٹ اور ماہر تعلیم
آج کا دن ٹاریخ میں6 دسمبر1932ء – کملیشور، بھارتی مصنف
آج کا دن ٹاریخ میں6 دسمبر1948ء – کےکے روزبرگ، فنی ریس کار ڈرائیور
آج کا دن ٹاریخ میں6 دسمبر1989ء – ناصر جمشید، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
آج کا دن ٹاریخ میں6 دسمبر1836ء -ڈپٹی نذیر احمد، اُردو کے ممتاز ادیب، انشا پرواز اور ناول نگار بجنور میں پیدا ہوئے
آج کا دن ٹاریخ میں6 دسمبر1954ء – وحید الدین حیدر، ہندوستان کے شیعہ اخباری عالم دین
آج کا دن ٹاریخ میں6 دسمبر762ء – امام محمد نفس الزکیہ، عباسی دور کے ایک فاطمی سادات کے امام تھے۔ جنھوں نے المنصور کے خلاف علم بغاوت بلند کیا۔
آج کا دن ٹاریخ میں6 دسمبر1956ء – بھیمراو رامجی آمبیڈکر، بھارتی معیشت دان اور سیاست دان
آج کا دن ٹاریخ میں6 دسمبر1983ء – میر گل خان نصیر، پاکستانی شاعر، مورخ اور سیاست دان
آج کا دن ٹاریخ میں6 دسمبر1988ء – فرانسس باویر، امریکی اداکارہ
آج کا دن ٹاریخ میں6 دسمبر1991ء – ریچرڈ سٹون، نوبل انعام یافتہ برطانوی ماہر معاشیات اور نیشنل انکم اکاؤٹنگ کے خالق کاانتقال ہوا
آج کا دن ٹاریخ میں6 دسمبر2000ء – عزیز میاں قوال، بين الاقوامی شہرت يافتہ پاکستانی فنکار
آج کا دن ٹاریخ میں6 دسمبر1990ء -ناصر جہاں معروف مرثیہ خواں اور نوحہ خواں کا انتقال ہوا 
آج کا دن ٹاریخ میں6 دسمبر1971ء – میجر شبیر شریف ،نشان حیدر، سلیمانیکی کے محاذ پر شہید ہوئے 
آج کا دن ٹاریخ میں6 دسمبر1909ء – زمیندار اخبار کے بانی اور مولانا ظفر علی خان کے والد سراج الدین احمد خان کا انتقال ہوا 
Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy