آج کا دن ٹاریخ میں7 دسمبر

Published on December 7, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 59)      No Comments

اسلام آباد (یو این پی)آج کا دن ٹاریخ میں7 دسمبر 1941: جاپان نے امریکہ پر حملہ کر دیا۔ جاپانی فوج نے امریکہ کی پرل ہاربر بندرگاہ پر دھاوا بول کے 19 بحری جہازوں کو سمندر برد کر دیا، 200 جنگی جہاز تباہ کر دئیے اور حملے میں 2 ہزار 400 افراد لقمہ اجل بن گئے۔اس کے بعد امریکہ، جاپان اور جرمنی کے خلاف اعلان جنگ کر کے دوسری جنگ عظیم میں شامل ہو گیا۔
آج کا دن ٹاریخ میں7 دسمبر1956: ترک ادبیات کے اہم ناموں میں سے “جھاڑی کا پرندہ” نامی ناول کے مصنف رشاد نوری گیون تیکن 67 سال کی عمر میں وفات پا گئے۔
آج کا دن ٹاریخ میں7 دسمبر 1988: آرمینیا میں 7.1 کی شدت سے زلزلہ آیا۔ زلزلے میں 25 ہزار سے زائد انسان ہلاک، ایک لاکھ 50 ہزار زخمی اور4 لاکھ سے زائد بے گھر ہوگئے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes