آج کا دن ٹاریخ میں8 دسمبر

Published on December 8, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 57)      No Comments

اسلام آباد (یو این پی)آج کا دن ٹاریخ میں8 دسمبر2009ء – پاکستان کے شہر ملتان میں آئی۔ ایس۔ آئی۔ کے دفتر کے باہر دھماکے میں 9 افراد ہلاک اور 47 زخمی ہو گئے۔
آج کا دن ٹاریخ میں8 دسمبر1886ء – امریکن فیڈریشن آف لیبر کا قیام عمل میں آیا۔
آج کا دن ٹاریخ میں8 دسمبر1941ء – پرل ہاربر پر حملے کے فوراً بعد جاپان نے ہانگ کانگ پر قبضہ کر لیا۔
آج کا دن ٹاریخ میں8 دسمبر1941ء – جنگ عظیم دوم: چین نے جاپان کے خلاف اعلان جنگ کر دیا۔
آج کا دن ٹاریخ میں8 دسمبر1963ء – حسین شہیدسہروردی کو ڈھاکا میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
آج کا دن ٹاریخ میں8 دسمبر1966ء – امریکا اور روس کے درمیان خلا میں نیوکلیئر ہتھیار استعمال نہ کرنے کا معاہدہ طے پایا۔
آج کا دن ٹاریخ میں8 دسمبر1993ء – صدر بل کلنٹن شمالی امریکی آزاد تجارت کے معاہدے نافٹا،این اے ایف ٹی اے ،کے قانون پر دستخط کیے۔
آج کا دن ٹاریخ میں8 دسمبر1832ء – بیورنستار بیورنسن، نارویجن فرانسیسی مصنف اور ڈراما نگار
آج کا دن ٹاریخ میں8 دسمبر1935ء – دھرمیندر، بھارتی اداکار، پروڈیوسر اور سیاست دان
آج کا دن ٹاریخ میں8 دسمبر1947ء – تھومس چیک، امریکی کیمسٹ اور ماہر تعلیم
آج کا دن ٹاریخ میں8 دسمبر1953ء – کم بیسینجر، امریکی اداکارہ
آج کا دن ٹاریخ میں8 دسمبر1986ء – عامر خان (مکے باز)، انگریز باکسر
آج کا دن ٹاریخ میں8 دسمبر1925ء – معروف اُردو شاعر ناصر کاظمی انبالہ میں پیدا ہوئے۔
آج کا دن ٹاریخ میں8 دسمبر1946ء – رانی، معروف پاکستانی اداکارہ
آج کا دن ٹاریخ میں8 دسمبر1864ء – جارج بول، انگریز ماہر ریاضی اور فلسفی
آج کا دن ٹاریخ میں8 دسمبر1954ء – گلیڈس جارج، امریکی اداکارہ
آج کا دن ٹاریخ میں8 دسمبر1978ء – گولڈا مئیر، وزیر اعظم اسرائیل
آج کا دن ٹاریخ میں8 دسمبر2013ء – جان کونفورتھ، آسٹریلوی انگریز کیمسٹ اور ماہر تعلیم
آج کا دن ٹاریخ میں8 دسمبر1974ء – معروف عالم دین مولانا ظفراحمد عثمانی وفات پاگئے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes