محمد رضوان کو نیا ٹیسٹ کپتان بنائے جانیکا امکان

Published on September 8, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 123)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا چیئرمین بننے سے قبل ہی رمیز راجہ نے کپتان بابراعظم کو ٹیسٹ کرکٹ کی کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے 59 سالہ متوقع چیئرمین رمیز راجا ٹیم سلیکشن پر بابر اعظم کے تحفظات پر نالاں ہیں۔ ذرائع کے مطابق رمیز راجہ ٹیم سلیکشن میں بابراعظم کی ٹیلی فون کال پر بھی نالاں ہیں جب کہ ذرائع نے بتایا کہ بابر اعظم کو ٹیسٹ کرکٹ میں بیٹنگ بہتر کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes