آج کا دن ٹاریخ میں9 دسمبر

Published on December 9, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 41)      No Comments

اسلام آباد (یو این پی)آج کا دن ٹاریخ میں9 دسمبر1531ء۔ شہزادہ جہانگیر– سلطنت عثمانیہ کے دسویں سلطان سلیمان اعظم اور خرم سلطان کا چھوٹا بیٹا تھا۔
آج کا دن ٹاریخ میں9 دسمبر1608ء۔ جان ملٹن ،انگریزی زبان سے شہرۂ آفاق شاعر ۔ 1652ء میں بینائی سے محروم ہو گیا۔ اس نے بیک وقت مذہبی اور سیاسی انقلابات پر لکھا۔
آج کا دن ٹاریخ میں9 دسمبر1868ء۔ فرٹز ہیبر۔ جرمن کیمیاء دان جنھیں کھاد بناننے کے طریقے، بم، ہابر پراسس، کیمیائی لڑائی، ہابر-ویسری ایکشن کے بارے میں کام کرنے پر 1918 میں کیمسٹری کا نوبل انعام دیا گیا۔
آج کا دن ٹاریخ میں9 دسمبر1880ء۔ بیگم رقیہ سخاوت ، بنگالی مسلمان خواتین کی تعلیم کے لیے ان تھک کوشش کرنے والی پہلی خاتون تھیں۔
آج کا دن ٹاریخ میں9 دسمبر1886ء۔ لیو جیمز رین واٹر، امریکی کے طبیعیات دان جنہیں 1975ء میں طبیعیات کا نوبل انعام دیا گیا۔
آج کا دن ٹاریخ میں9 دسمبر1919ء ۔ ولیم لیپسکومب ایک امریکی نامیاتی وغیر نامیاتی کیمیادان تھے جنھوں نے 1976 میں نوبل انعام جیتا۔ ساتھ ہی وہ بورون کیمسٹری اور حیاتیاتی کیمیاء میں بھی کام کرتے تھے۔
آج کا دن ٹاریخ میں9 دسمبر1926۔ ہنری وے کینڈل امریکا کے نامور طبیعیات دان تھے انھوں نے سنہ 1990 میں اپنے ہم وطن سائندان جیروم آئیزک فرائڈ مین اور ایک کینڈا کے سائنس دان رچرڈ ای ٹیلر کے ہمراہ نوبل انعام برائے طبیعیات جیتا
آج کا دن ٹاریخ میں9 دسمبر1945ء۔ شتروگھن سنہا ایک بھارتی فلمی اداکار اور سیاستدان ہیں
آج کا دن ٹاریخ میں9 دسمبر1948ء۔ مسٹر جسٹس خواجہ محمد شریف، پنجاب، پاکستان میں لاہور ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس تھے۔ ان کا انتقال 5 نومبر 2021ء کو ہوا۔
آج کا دن ٹاریخ میں9 دسمبرپاکستان کا پرچم 1952ء – لیاقت بلوچ، پاکستانی سیاست دان۔
آج کا دن ٹاریخ میں9 دسمبر1927ء۔ بروجن داس ، پاکستان کے نامور تیراک اور صدارتی تمغا برائے حسن کارکردگی کی حامل شخصیت ہیں۔
1974ء۔ دنیائے موسیقی کا تابندہ ستارہ، راحت فتح علی خان فیصل آباد میں روایتی موسیقاروں کے ایک خاندان میں پیدا ہوئے ۔
آج کا دن ٹاریخ میں9 دسمبر1608ء – معروف انگریزی شاعر جان ملٹن کا یوم پیدائش ۔[1]
آج کا دن ٹاریخ میں9 دسمبر1048ء۔ ابو ریحان بیرونی، بہت بڑے محقق اور سائنس دان تھے۔ البیرونی نے ریاضی، علم ہیئت، تاریخ اور جغرافیہ میں ایسی عمدہ کتابیں لکھیں جو اب تک پڑھی جاتی ہیں۔
آج کا دن ٹاریخ میں9 دسمبر1292ء – شہرہ آفاق صوفی شاعر شیخ سعدی رحمت اللہ علیہ کا انتقال ہوا ۔[1]
آج کا دن ٹاریخ میں9 دسمبر1574ء۔ سلیم ثانی ، عثمانی ترکی،سلطان سلیمان اول قانونی اور خرم سلطان کا بیٹا جو 1566ء سے 1574ء تک سلطنت عثمانیہ کے تخت پر بیٹھا۔ اس کے دور میں تمام تر ریاستی انتظامات صدر اعظم محمد صوقوللی پاشا نے سنبھالے۔
آج کا دن ٹاریخ میں9 دسمبر1753ء – سندھ کے ممتاز حکمران اور سپہ سالار نور محمد کلہوڑا کی وفات ۔[1]
آج کا دن ٹاریخ میں9 دسمبر۔ میل ثروت قادین ، سلطنت عثمانیہ کے سلطان مراد پنجم کی چوتھی بیوی تھی۔
آج کا دن ٹاریخ میں9 دسمبر1937ء۔ گوستاف ڈلین، سویڈن کے طبیعیات دان تھے جنھیں 1912ء میں نوبل انعام برائے طبیعیات دیا گیا۔
آج کا دن ٹاریخ میں9 دسمبر1970ء – سابق وزیر اعظم پاکستان ملک فیروز خان نون سرگودھا میں انتقال کر گئے ۔[1]
آج کا دن ٹاریخ میں9 دسمبر1990ء۔ مظفر حسین زیدی المعروف نرالا، پاکستان کے نامور فلمی اداکار تھے۔ ان کی وجہ شہرت مزاحیہ اداکاری ہے۔
آج کا دن ٹاریخ میں9 دسمبر1994ء۔ پروفیسر حکیم عنایت اللہ نسیم سوہدروی، خطیب، ادیب، صحافی، شاعر، طبیب،، ممتاز سماجی و سیاسی کارکن تحریک پاکستان، تحریک ختم نبوت کے کارکن تھے۔
آج کا دن ٹاریخ میں9 دسمبر۔ رککارڈو گیاککونی امریکا کے ایک طبیعیات دان تھے۔انہوں نے 2002ء طبیعیات کا نوبل انعام بھی جیتا تھا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题