آج کا دن ٹاریخ میں11 دسمبر

Published on December 11, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 68)      No Comments

اسلام آباد (یو این پی)آج کا دن ٹاریخ میں11 دسمبر 1948: بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح 72 سال کی عمر میں کراچی میں انتقال کر گئے۔
آج کا دن ٹاریخ میں11 دسمبر1973: چلی کے صدر سلوادور الاندے کی حکومت کا تختہ جنرل پینوشیت نے الٹ دیا ۔،بغاوت کے دوران صدر الاندے قتل ہو گئے۔
آج کا دن ٹاریخ میں11 دسمبر 2001: نیو یارک کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر او ر پینٹاگون سے دو مسافر طیارے ٹکرا گئے۔ان حملوں کی ذمے داری القائدہ دہشتگرد تنظیم نے قبول کرلیا تھی جس میں 2 ہزار افراد ہلاک اور 6300 زخمی ہوئے تھے۔اس کے بعد امریکہ نے افغانستان اور عراق میں اپنی فوجیں اتارتےہوئے آپریشن شروع کر دیا تھا۔

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy