ان کی تعیناتی سے سوات کے صحافیوںکو انفارمیشن آفس سے متعلق معاملات حل ہونے میں مدد ملے گی فضل خالق خان

Published on December 12, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 67)      No Comments

سوات (یواین پی) انجینئر محمد جلال کو انفارمیشن افیسر کی اضافی ذمہ داری تفویض کردی گئی، سوات آفس میں ذمہ داری سنبھال لی، گزشتہ روز سینئر صحافی فضل خالق خان نے ان سے ملاقات کرتے ہوئے محمد جلا ل کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکبا دی اور کہا کہ ان کی تعیناتی سے سوات کے صحافیوںکو انفارمیشن آفس سے متعلق معاملات حل ہونے میں مدد ملے گی، محمد جلال اس سے قبل پختونخوا ریڈیو پشاور میں بطور انجینئر خدمات انجام دے چکے ہیں اور آج کل پختونخوا ریڈیو ایف ایم 98سوات میں بطورانجینئر فرائض انجام دے رہے ہیں ساتھ ساتھ ان کو انفارمیشن آفیسر کی اضافی ذمہ داری بھی تفویض کردی گئی ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme