آج کا دن ٹاریخ میں13 دسمبر

Published on December 13, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 50)      No Comments

اسلام آباد (یو این پی)آج کا دن ٹاریخ میں13 دسمبر2001ء – بھارت کے دار الحکومت نئی دہلی میں بھارتی پارلیمنٹ کے سامنے دھماکے میں 15 افراد ہلاک ہو گئے۔ ذمہ داری کا الزام بالواسطہ طور پاکستان پر لگایا گیا۔
آج کا دن ٹاریخ میں13 دسمبر2003ء – صدام حسین، سابق عراقی صدر کو تکریت سے گرفتار کر لیا گیا۔[1]
آج کا دن ٹاریخ میں13 دسمبر1913ء – امریکی مرکزی بینک فیڈرل ریزرو سسٹم کا قیام عمل میں آیا ۔[1]
آج کا دن ٹاریخ میں13 دسمبر1042ء – ڈچ مہم جو ایبل ٹسمان نے نیوزی لینڈ دریافت کیا ۔[1]
آج کا دن ٹاریخ میں13 دسمبر2015ء نائجیرین آرمی کی طرف سے شہر زاریا میں واقع حسینیہ بقیۃ اللہ (زاریا) پر حملہ
آج کا دن ٹاریخ میں13 دسمبر1866ء – برجموہن دتاتریہ کیفی اردو زبان کے مشہور و معروف ادیب، ڈراما نویس، ناول نگار اور قادر الکلام شاعر
آج کا دن ٹاریخ میں13 دسمبر1923ء – فلپ وارن انڈرسن، امریکی ماہر طبیعیات
آج کا دن ٹاریخ میں13 دسمبر1936ء – آغا خان چہارم، سوئس – انگریز تاجر
آج کا دن ٹاریخ میں13 دسمبر1953ء – بین برنینکی، امریکی ماہر اقتصادیات
آج کا دن ٹاریخ میں13 دسمبر1989ء – ٹیلر سوئفٹ، امریکی گلوکارہ، گٹارسٹ اور اداکارہ
آج کا دن ٹاریخ میں13 دسمبر1048ء – ابو ریحان البیرونی، مسلمان مؤرخ، ریاضی دان اور سیاح
آج کا دن ٹاریخ میں13 دسمبر1466ء – ڈوناٹیلو، اطالوی مصور اور مجسمہ ساز
آج کا دن ٹاریخ میں13 دسمبر1754ء – محمود اول، عثمانی سلطان
آج کا دن ٹاریخ میں13 دسمبر1784ء – سیموئیل جانسن، انگریز شاعر
آج کا دن ٹاریخ میں13 دسمبر1930ء – فرٹز پریگل، سلووینیائی آسٹرین کیمہا دان اور طبیب
آج کا دن ٹاریخ میں13 دسمبر1935ء – وکتور گرینیارد، فرانسیسی کیمہا دان
آج کا دن ٹاریخ میں13 دسمبر1949ء – شبیر احمد عثمانی، دیوبندی عالم دین اور شارح حدیث
آج کا دن ٹاریخ میں13 دسمبر1986ء – سمیتا پاٹل، بھارتی اداکارہ اور صحافی
آج کا دن ٹاریخ میں13 دسمبر2016ء – تھامس شلنگ، امریکی ماہر اقتصادیات

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes