کھاد کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری؛اسسٹنٹ کمشنر شیخوپورہ

Published on December 14, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 49)      No Comments

شیخوپورہ (یو این پی)وزیر اعلی پنجاب محسن رضا نقوی کی خصوصی ہدائیت پر کھاد کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری اسسٹنٹ کمشنر شیخوپورہ میڈم لاریب اسلم کا شہر کے قریب چھاپہ گودام میں ذخیرہ کی گئی کھاد کی ایک ہزار بوریاں برآمد گودام سیل برآمد کی گئی کھاد حکومتی نرخوں پر فروخت کی جائے گی ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ ڈاکٹر وقار علی خان نے کہا ہے کہ تمام تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز کھاد ذخیرہ کرنیوالوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں کر رہے ہیں وزیر اعلی پنجاب محسن رضا نقوی کی ہدایات کے مطابق کسانوں کو سرکاری ریٹ پر کھاد کی فروخت ہر صورت یقینی بنائی جائیگی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题