ضمیر ایڈووکیٹ کے کزن انجینئر خاور جہانگیر رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے 

Published on December 14, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 129)      No Comments
کھوئی رٹہ (یو این پی)وادئ بناہ کھوئی رٹہ کی معروف سیاسی شخصیت چوہدری ضمیر کے بھتیجے چوہدری جہانگیر کے فرزند ارجمند،سانول۔ضمیر ایڈووکیٹ کے کزن انجینئر خاور جہانگیر رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے دعوت ولیمہ میں اسسٹنٹ کمشنر کھوئی رٹہ تنویر الاسلام ،سابق امیدوار اسمبلی راجہ شاداب سکندر ایڈووکیٹ ،پبلک ریلیشن آفیسر ٹو وزیر صحت عامہ قاضی اسد تبسم ،سابق امیدوار ڈسٹرکٹ کونسلر چوہدری معروف طاہر ،صدر پریس کلب اظہر ملک ،چوہدری وقاص رزاق سمیت وادی بناہ کی مختلف سیاسی ،مذہبی و سماجی شخصیات نے شرکت کی اور اور انجینئر خاور جہانگیر کو ازدواجی زندگی کے آغاز پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ،چوہدری ضمیر اور اہل خانہ نے شریک ہونے والے تمام احباب کا شکریہ ادا کیا
Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes