شیخوپورہ، قلعہ ستار شاہ میں 5 سالہ بچہ سوئمنگ پول میں گر کر جاں بحق

Published on December 14, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 66)      No Comments

شیخوپورہ (یو این پی) قلعہ ستار شاہ میں 5 سالہ بچہ سوئمنگ پول میں گر کر جاں بحق نعش ورثاء کے حوالے کردی گئی لواحقین کے مطابق بچہ ذہنی طور پر معذور تھا کھیلتے ہوئے پول میں گرگیا واقعہ کی اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122 کی غوطہ خور ٹیم نے سوئمنگ پول سے جاں بحق بچے کی نعش نکال کر لواحقین کے حوالے کر دی جسکی شناخت حسن علی کے نام سے ہوئی ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes