پولیس کارروائی میں مادی بین الاضلائی ڈکیت گینگ گرفتارجدیداسلحہ لاکھوں روپے نقدی اور مال مسروقہ برآمد؛ ڈی پی او شیخوپورہ

Published on December 15, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 62)      No Comments

شیخوپورہ(یو این پی) پولیس کارروائی میں مادی بین الاضلائی ڈکیت گینگ گرفتارجدیداسلحہ لاکھوں روپے نقدی اور مال مسروقہ برآمد ڈی پی او شیخوپورہ زاہدنوازمروت کی خصوصی ہدایات پر سٹی مریدکے پولیس نے جاری کارروائیوں کے دوران خطرناک بین الاضلائی ڈکیت گینگ حمادعرف مادی کوگرفتار کرلیا ہے ملزمان کے قبضے سے جدیداسلحہ ساڑھے چارلاکھ روپے نقدی اور مال مسروقہ برآمد ہوا ہے اسکے علاوہ جرائم کی سنگین وارداتوں کے 22مقدمات بھی ٹریس آوٹ کئے گئے ہیں ایس ایچ او سٹی ولی حسن پاشا کے مطابق زیر حراست ملزمان سے دوران تفتیش جہلم کھاریاں گوجرانوالہ گجرات شاہدرہ اورکامونکی میں وارداتوں کے انکشافات ہوئے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy