شیخوپورہ،سب ڈویژن کا کریک ڈاؤن متعدد بجلی چور پکڑے گئے

Published on December 20, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 55)      No Comments

شیخوپورہ(یو این پی)ایس ای واپڈا نجم الحسن کی خصوصی ہدایت پر سچاسودا سب ڈویژن کا کریک ڈاؤن متعدد بجلی چور پکڑے گئے30لاکھ روپے جرمانہ عائد مقدمات درج ایس ڈی او سچا سودا سب ڈویژن انجنیئر محمد وقاص نے ایس ای سرکل شیخوپورہ کی ہدائیت پر انسپیکشن ٹیم میٹر انسپکٹر محمد یوسف بھٹی، شوکت حیات ایل ایس محمد بشارت،محمد نواز اور قمراسلام کے ہمراہ مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے محمد یسن اللہ راکھا،عثمان،محمد علی، عظیم،ارتقی ماسٹر لائق بھٹی ریاست، ایوب، منیر۔عرفان جٹ ماسٹر رحمت،تنویر اور شوکت کو اعوان بھٹیاں مانگاہ ورکاں سچاسودا فاروق آباد ڈیرہ مہلیاں اور جاتری کہنہ سے بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا پولیس نے انسپکیشن ٹیم کی درخواست پر ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے ہیں جبکہ بجلی چوری میں ملوث عناصر پر 30 لاکھ روپے بل جرمانے بھی عائد کئے گئے ہیں۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes