شیخوپورہ،تھانہ اے ڈویژن پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن

Published on December 28, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 48)      No Comments


شیخوپورہ (یو این پی)تھانہ اے ڈویژن پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن 9سی شراب فروشی اور اشتہاریوں کو پناہ دینے والے ملزمان گرفتار مقدمہ درج ایس ایچ او تھانہ اے ڈویژن ثمر عباس ڈوگر کے مطابق ڈی پی او شیخوپورہ زاہد نواز مروت کی خصوصی ہدایت پر دوران کارروائی5ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے ملزمان میں نبیل،آفاق،عدنان،سرفراز اور احسان شامل ہیں جو 9سی شراب فروشی اور اشتہاری ملزمان کو پناہ دینے کے جرائم میں ملوث ہیں ملزمان کے خلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题