ڈاکٹر سیف اللہ وڑائچ ادویات کا سٹاک چیک کرتے ہوئے مراکز صحت میں موثر انتظامات پر اطمینان کا اظہا

Published on December 28, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 56)      No Comments

اوکاڑہ(یواین پی/شیخ ندیم شیراز)چیف ایگزیکٹو اتھارٹی ہیلتھ ڈاکٹر سیف اللہ وڑائچ نے کہا ہے کہ شعبہ صحت میں انقلابی اقدامات اور ہسپتالوں و بنیادی مراکز صحت میں مریضوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کی بدولت ہی عوام کا معیار زندگی بلند کیا جا سکتا ہے، ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر محمد ذیشان حنیف کی ہدایت پر چیف ایگزیکٹو اتھارٹی ہیلتھ ڈاکٹر سیف اللہ وڑائچ نے آر ایچ سی اختر آباد، آر ایچ سی شیر گڑھ اور آر ایچ حجرہ شاہ مقیم میں مریضوں کو دستیاب طبی سہولیات اور میڈیکل ریکارڈ کاجائزہ لیا، انہوں نے ادویات کا سٹاک چیک کرتے ہوئے مراکز صحت میں موثر انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题