فیصل آباد 26سالہ خاتون نے ایمبولینس میں ہی بچے کو جنم دے دیا

Published on January 22, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 62)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی/ایم ایس مہر)فیصل آباد 26سالہ خاتون نے ایمبولینس میں ہی بچے کو جنم دے دیا تفصیلات کے مطابق فیصل آباد محلہ غازی آ باد گلی نمبر 1 سٹریٹ نمبر 10 ملت روڈ کی رہائشی سائرہ زوجہ مزمل عمر 26سال ریسکیو ٹیم ایمبولینس میں ڈلیوری کا مریض لیکر ہسپتال جا رہے تھی، کہ مریضہ نے بچے کو ایمبولینس میں ہی جنم دے دیا، زچہ، بچہ دونوں کی حالت نارمل ہونے تھی، لواحقین کے کہنے اور اسرار پر واپس گھر میں چھور دیا۔ لواحقین ریسکیو ٹیم کا شکریہ ادا کیا (دائیہ اور گھر کی عورت بھی ساتھ تھیں)

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes