پلاسٹک مصنوعات کی برآمد ات میں 6 ماہ کے دوران 46.60 فیصد اضافہ

Published on January 29, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 107)      No Comments

لاہور (یو این پی)پلاسٹک مصنوعات کی برآمدات میں رواں مالی سال (2023-24) کے پہلے چھ ماہ کے دوران گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 46.60 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس (پی بی ایس)کے مطابق رواں سال میں جولائی تا دسمبر (2023-24) کے دوران 122.021 ملین ڈالر کی برآمدات کے مقابلے میں گزشتہ مالی سال میں جولائی تا دسمبر (2022-23) کے دوران 178.879 ملین ڈالر مالیت کا پلاسٹک مواد برآمد کیا، جس میں 46.60 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes