مرگی سے بچاؤ کا عالمی دن14 فروری کومنایا جائے گا

Published on February 5, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 82)      No Comments

کراچی (یو این پی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں مرگی سے بچاؤ کا عالمی دن14 فروری بروز کو منایا جائے گا۔ اس سلسلہ میں محکمہ صحت اور این جی اوز کے زیراہتمام ملک بھرمیں آگاہی واکس اور سیمینار ز انعقاد پذیر ہوں گے جس میں مقررین ڈاکٹرز مرگی سے بچاؤ کے متعلق احتیاطی تدابیر سے آگاہی فراہم کریں گے الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشراور پرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes