سربراہ ق لیگ چوہدری شجاعت نے سابق اتحادیوں کا اجلاس طلب کرلیا

Published on February 13, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 28)      No Comments

لاہور(یواین پی)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے سابق اتحادیوں کا اجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور دیگر جماعتوں کو دعوت دی گئی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں حکومت سازی کے حوالے سے اہم فیصلے کیے جائیں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme