ایس ایچ او تھانہ سٹی فاروق آباد کا اپنی ٹیم کے ہمراہ علاقہ بھر میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن

Published on February 22, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 44)      No Comments

فاروق آباد (یو این پی ) ایس ایچ او تھانہ سٹی فاروق آباد کا اپنی ٹیم کے ہمراہ علاقہ بھر میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن متعدد افراد کو گرفتار کر کے دو کلو گرام چرس پتنگ بازی کا سامان اور 125 موٹر سائیکل برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر زاہد نواز مروت کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او سٹی فاروق آباد واجد عباس نے اپنی ٹیم کے ہمراہ علاقہ بھر میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے متعدد ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 2000 گرام چرس پتنگ بازی کا سامان ڈور کی چرخیاں بھاری مقدار میں پتنگوں سمیت 125موٹر سائیکل چوری کرتے ہوئے ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کر لیے ایس ایچ او واجد عباس نے سٹریٹ کرائم کی روک تھام پر صحافیوں سمیت عوام سے پولیس کے ساتھ تعاون کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں کو تحفظ فراہم کرتے ہوئے مظلوم طبقے کی دادرس کی کرنا میری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy