پی اے ٹی کے کارکنوں پر پولیس کے فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں کی شدید مذمت کرتے ہیں عثمان گل

Published on June 17, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 267)      No Comments

Usman

جدہ (زکیر احمد بهٹی جدہ سعودی عرب لاہور میں پولیس کی پرتشدد کاروائی پر عوامی نیشنل پارٹی جدہ کا اظہار افسوس عوامی نیشنل پارٹی جدہ کے جنرل سیکرٹری عثمان گل خٹک نے یو این این پاکستان سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ ہماری پارٹی لاہور میں ہونے والے پی اے ٹی کے کارکنوں پر پولیس کے فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں کی شدید مذمت کرتی ہے پاکستان ایک جمہوری ملک ہے احتجاج سیاسی جماعتوں کا جمہوری حق ہے اس کو ریاستی دہشتگردی سے ختم کرنا جمہوری حکومت کو زیب نہیں دیتا ہے . اس تشدد واقعات میں ملوث افراد کو بے نقاب کیا جائے عوامی نیشنل پارٹی جدہ لاہور کے واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں . اس طرح کے واقعات رونما ہونے سے پاک فوج کے دهشت گردوں کے خلاف ہونے والے آپریشن پر منفی اثرات مرتب ہوں گے

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes