قومی اسمبلی میں طاہرہ آصف کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کرائی گئی

Published on June 20, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 291)      No Comments

01
اسلام آباد (یو این پی) قومی اسمبلی میں ایم کیو ایم کی رکن طاہرہ آصف کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کرائی گئی۔ جمعہ کو سپیکر سردار ایاز صادق کے کہنے پر وزیر مملکت پیر امین الحسنات نے مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کرائی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes