بالی ووڈ ستاروں کی جانب سے عید مبارک

Published on June 27, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 315)      No Comments


نئی دہلی (یو این پی ) عید الفطر کی مبارک بادوں کا سلسلہ ہر طرف سے جاری ہے، بالی ووڈ اداکار بھی کسی سے پیچھے نہ رہے اور انہوں نے مداحوں کے نام عید مبارک باد کے پیغام جاری کردیے۔بالی ووڈ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اداکاروں نے بھی مداحوں کو ٹوئٹر پر عید مبارک کا پیغام دیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题