لیزا ہیڈن آن لائن بھارتی ویب سائٹ کی برانڈ ایمبیسیڈر بن گئیں

Published on June 20, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 544)      No Comments

liza
ممبئی (یو این پی) بالی وڈ اداکارہ و ماڈل لیزا ہیڈن آن لائن بھارتی ویب سائٹ کی برانڈ ایمبیسیڈر بن گئیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکارہ ماڈل لیزا ہیڈن آن لائن بھارتی ویب سائٹ مینترا ڈاٹ کوم کو برانڈ ایمبیسیڈر بن گئی یہ آن لائن شاپنگ کی ویب سائٹ ہے ۔ لیزا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ انہیں خوشی ہے کہ اس فیشن برانڈ کا حصہ بنی یہ کلیکشن انتہائی لاجواب ہے وہ امید کرتی ہیں کہ ان کا اس مہم کا حصہ بننے سے اس فیشن برانڈ کی ویب سائٹ کا نام مزید مقبول ہو اور آگے بڑھے۔ اداکار اس سے قبل بھی کئی نوجوان کے لئے ٹی وی کمرشل کی تشہیری مہم کا حصہ بن چکی ہیں۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题