ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹس کے نو منتخب عہدیداران کے اعزاز میں پریس کلب للیانی کا ظہرانہ

Published on June 23, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 715)      No Comments

LL
مصطفی آباد/للیانی(یواین پی)ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹس کے نو منتخب عہدیداران کے اعزاز میں پریس کلب للیانی کا ظہرانہ، سنیئر صحافی صدر شریف سوہڈل، جزل سیکرٹری اصغر علی شہزاد، اصغر علی بھٹی ، محمد عمران سلفی ودیگر صحافیوں کی شرکت، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز للیانی پریس کلب نے نو منتخب عہدیداران ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹس کے اعزاز میں ظہرانہ دیا جس میں ضلعی صدر سردار محمد شریف سوہڈل ،سنیئر نائب صدر عمران حسین ،نائب صدرور ظفر اقبال چوہدری ،رمضان ساجد ،ملک عبد العزیز ،مہر اکرم ،جنرل سیکرٹری اصغرعلی شہزاد ،ایڈیشنل سیکرٹری مہر عبد الرحمان ،جوائنٹ سیکرٹری محبوب علی غوث ،سیکرٹری نشر و اشاعت مہر فاروق علی ،چئیر مین ایگزیکٹو کمیٹی اصغر علی بھٹی اور فنانس سیکرٹری عمیر علی انصاری و صدر للیانی پریس کلب محمد عمران سلفی، شاہد عمر،چوہدری اصغر علی، منیر احمد بھٹی، الیاس ملک، عبدالقیوم، محمد جمیل سندھو،سعید احمد بھٹی، عبدالمنان سلفی، ، ارشد علی شامی، زبیر احمدبھٹی، حافظ طاہر اقبال ودیگرصحافیوں کی بڑی تعدادنے شرکت کی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes