اپل تھرنگا سری لنکن اے کرکٹ ٹیم کے کپتان مقرر

Published on June 25, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 430)      No Comments

 111
کولمبو (یو این پی) اپل تھرنگا کو سری لنکا کی اے کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا گیا۔ سری لنکن اے ٹیم آئندہ ماہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کا دورہ کرے گی جہاں وہ ٹرائنگولر سیریز کے علاوہ آئرلینڈ سے ون ڈے میچز کھیلے گی۔ سری لنکا کرکٹ کی جانب سے اعلان کردہ سکواڈ میں اپل تھرنگا (کپتان)، تھیسارا پریرا (نائب کپتان)، دشمانتھا چمیرا، چترورنگا ڈی سلوا، نیروشن ڈکویلا، وشوا فرنانڈو، لاہیرو گاماگے، دنشکا گوناتھلاکا، سچتھ پتھیرانا، کوسل پریرا، پریمل پریرا، سیکوگ، پراسانا، اشان پرینجنا، بھنوکا راجاپاکسے، رمتھ رمبکویلا اور مہیلا اوداوتے شامل ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题