پرنسپل کے تشدد سے طالبہ کا بازو فریکچر ذہنی توازن بھی خراب

شیخوپورہ (یو این پی) پرنسپل کے تشدد سے طالبہ کا بازو فریکچر ذہنی توازن بھی خراب ڈپٹی کمشنر کا نوٹس ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر انکوائری آفیسر مقرر کھاریانوالہ میں پرائیوئٹ سکول کے وائس پرنسپل کے تشدد سے طالبہ مناہل کا بازو فریکچر ہوگیا اور دماغ میں سوٹا لگنے سے ذہنی توازن بھی خراب ہوگیا طالبہ کے والد کی تحریری درخواست پر ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ نے واقعہ کی تحقیقات کی ہدایات جاری کردی اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد نعمان کو انکوائری آفیسر مقرر کردیا _

Readers Comments (0)




تلاش کریں
تازہ ترین خبریں