جاتی امراء(یواین پی) پاکستان پیپلز پارٹی پبلک ریلیشن سیکرٹری گلف راؤ سعید بشیر منج امیدوار قومی اسمبلی این اے 79 اور محترمہ نادیہ شاہ کوآرڈینیشن کمیٹی رہنما ء لاہور غلام شبیر ر ہنماء پی پی پی لاہور نے اپنے بیان میں کہا کہ ستا ئس دسمبر شہید رانی محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت کا دن ہے، ہم شہید جمہوریت کو سرخ سلام پیش کرتے ہیں انہوں نے کہا دور باطل میں حق پرستوں کی بات رہتی ہے، سر نہیں رہتے، انہوں نے کہا زنداں زنداں مقتل مقتل تیری شجاعت کے قصے آمر غضب نہ کر پا ئے تیرے جزبوں کو تسخیر اے روح آزادی تیرا خواب کریں گے ہم تعبیر ساری دنیا بول اٹھے گی یہ دھرتی ہے بینظیر۔