Latest News
شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کا99واں یوم پیدائش 18جولائی کو منایا جائے گا کدوشریف غذائیت کے اعتبار سے یہ توانائی بخش سبزی چہرے کی خو بصورتی کیسے پائیں پیٹ میں گیس کی وجو ہا ت اور ان کا علا ج چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای کا پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک رابطہ تجارتی جنگوں میں کسی کی فتح نہیں ہوتی، چینی وزیر اعظم ایران امریکا ٹیکنیکل مذاکرات آئندہ ہفتے دوبارہ ہوں گے، پاکستان بھی شریک ہوگا، دفتر خارجہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس میں اہم پیش رفت کتاب “شی جن پھنگ کی پارٹی بلڈنگ سے متعلق منتخب تحریریں ” کی جلد اول اور جلد دوم کی اشاعت جاپان کی “نئی قسم کی عسکریت پسندی” علاقائی امن و استحکام کے لیے خطرہ ہے، چینی وزارت خارجہ شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کا99واں یوم پیدائش 18جولائی کو منایا جائے گا کدوشریف غذائیت کے اعتبار سے یہ توانائی بخش سبزی چہرے کی خو بصورتی کیسے پائیں پیٹ میں گیس کی وجو ہا ت اور ان کا علا ج چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای کا پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک رابطہ تجارتی جنگوں میں کسی کی فتح نہیں ہوتی، چینی وزیر اعظم ایران امریکا ٹیکنیکل مذاکرات آئندہ ہفتے دوبارہ ہوں گے، پاکستان بھی شریک ہوگا، دفتر خارجہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس میں اہم پیش رفت کتاب “شی جن پھنگ کی پارٹی بلڈنگ سے متعلق منتخب تحریریں ” کی جلد اول اور جلد دوم کی اشاعت جاپان کی “نئی قسم کی عسکریت پسندی” علاقائی امن و استحکام کے لیے خطرہ ہے، چینی وزارت خارجہ

ملک میں ترسیلاتِ زر، برآمدات اور سرمایہ کاری کی اصل صورتحال کیا ہے؟ رپورٹ سامنے آ گئی

رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ کی آؤٹ لک رپورٹ میں اہم شعبوں کے اعداد و شمار بتا دیے گئے
اسلام آباد(یو این پی) ملک میں ترسیلاتِ زر اور برآمدات کی صورت حال اور اس حوالے سے درست اعداد و شمار کی رپورٹ سامنے آ گئی۔وزارت خزانہ کی جانب سے ماہانہ معاشی آؤٹ لُک رپورٹ جاری کردی گئی، جس میں بتایا گیا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے 5ماہ میں ترسیلاتِ زر اور برآمدات میں اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ ساتھ ہی درآمدات، بیرونی سرمایہ کاری، زرمبادلہ کے ذخائر اور روپے کی قدر میں بھی اضافہ ہوا ہے۔آؤٹ لک رپورٹ کے مطابق مرکزی بینک کے مالی ذخائر 7.2 ارب ڈالر سے بڑھ کر 11.85 ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں جس کی وجہ گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں رواں مالی سال ترسیلات زر میں 33.6 فیصد کا اضافہ ہونا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ جاری مالی سال کے پہلے 5ماہ میں ترسیلاتِ زر 14.77 ارب ڈالر رہیں۔ جولائی تا نومبر (5 ماہ میں) برآمدات 7.4 فیصد اور درآمدات 8.3 فیصد بڑھیں۔ علاوہ ازیں کُل بیرونی سرمایہ کاری میں 42.2 فیصد کا اضافہ ہوا۔اسی طرح 4ماہ میں ایف بی آر محصولات میں 23.2 فیصد کا اضافہ ہوا۔ نان ٹیکس آمدنی میں 101.3 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ 4ماہ میں مالی خسارہ 495 ارب روپے سرپلس رہا اور زرعی شعبے کو قرضوں میں 8.5 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق جولائی تا نومبر افراط زر کی شرح 29.2 فیصد سے کم ہوکر 4.9 فیصد پر آگئی۔ اسی طرح بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 5 ماہ میں 0.02 فیصد کا اضافہ ہوا۔

0 Comments

Please solve this simple math problem to verify you are human.

Post Column