آنکھیں خشک ہونے کی صورت میں انہیں جھپکایا جائے۔ طبی ماہرین

Published on June 29, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 1,375)      No Comments

Eye
اسلام آباد (یواین پی) طبی ماہرین نے کہا ہے کہ آنکھیں خشک ہونے کی صورت انہیں بار بار جھپکایا جائے۔ حال ہی میں جاری تحقیق کے مطابق آنکھیں خشک ہونے سے یہ کرکری ہوجاتی ہیں اور خشکی کی صورتحال نظر اور قرینہ کیلئے بھی نقصان دہ ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر آپ آنکھوں کی جلن یا خشکی کا فوری طور پر علاج نہیں کرسکتے یا ایسے مقام پر ہیں جہاں فوری علاج ممکن نہیں تو آنکھوں کوزیادہ سے زیادہ جھپکائیں۔ ان کا کہنا تھا کہ خواتین خشک آنکھوں کے عارضے سے بنیادی طور پر متاثر ہوتی ہیں جس کی وجہ ان میں ہارمونز کی تبدیلیاں ہیں تاہم ان کے بنیادی مرکبات کو سمجھ کر ہی بہتر علاج کیا جاسکتا ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog