راولپنڈی ۔۔۔ بو رڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکنڈری ایجو کیشن راولپنڈی سمیت صو بہ بھر کے تعلیمی بورڈ کے میٹر ک اور انٹر کے سا لا نہ امتحا نا ت کے نتا ئج کا اعلا ن مر حلہ وار کیا جا ئے گا،جس کے مطا بق میٹر ک پا رٹ (ٹو)کے نتا ئج کا اعلان25جو لائی اور پا رٹ (ون)2 اگست جبکہ انٹر پا رٹ( ٹو)2 ستمبر اور پا رٹ (ون) کے نتا ئج کا اعلان21 ستمبر کو کیا جا ئے گا۔