نوازشریف کا سعودی عرب کے نائب ولی عہد پرنس مقرن کو فون

Published on January 3, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 356)      No Comments

indexاسلام آباد ۔۔۔وزیراعظم محمد نوازشریف نے جمعہ کو سعودی عرب کے نائب ولی عہد پرنس مقرن کو فون کیا اور سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کی صحت کے حوالے سے دریافت کیا۔اور ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy