جسٹس انور ظہیر جمال قائم مقام چیف الیکشن کمشنر مقرر

Published on July 3, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 284)      No Comments

07
اسلام آباد ۔۔۔ جسٹس انور ظہیر جمال کو قائم مقام چیف الیکشن کمشنر مقرر کیا گیا ہے۔ بدھ کو جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق جسٹس انور ظہیر جمال (آج) جمعرات کی صبح اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ واضح رہے کہ ان سے قبل جسٹس ناصرالملک جو قائم مقام چیف الیکشن کمشنر تھے، نے اپنے عہدہ سے استعفیٰ دیدیا ، جن کی سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس کی حیثیت سے تقرری کا اعلان کیا گیا ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy