میٹر وبس ، میٹر وٹرین تو انائی بحران پرقابو پانے کے کئی منصوبے آنے والی نسلیں یاد رکھیں گی شا زیہ اشفا ق

Published on July 6, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 277)      No Comments

Sha
تلہ گنگ (یواین پی) وزیر اعلیٰ پنجاب میا ں شہبازشریف وزیر اعظم میا ں نواز شریف ملک کومثالی ترقی یافتہ بنا نے کے لیے نئے عزم سے تاریخی نوعیت کے منصوبوں کی بنیاد رکھ رہے ہیں میٹر وبس ، میٹر وٹرین تو انائی بحران پرقابو پانے کے کئی منصوبے آنے والی نسلیں یاد رکھیں گی۔ ان خیا لا ت کا اظہا ر ہر دل عز یز شخصیت ایم این اے محتر مہ شا زیہ اشفا ق مٹو نے یونی ویژن نیوز پاکستان سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔انکا مز ید کہنا تھا کہ پنجاب میں کرپشن کے ناسور کو ختم کرنے کے لیے میرٹ کو ترجیح دیکر گڈ گورننس کی مثالیں قائم کی جارہی ہیں ۔ مسلم لیگ(ن) کے کارکن عرصہ دراز سے پارٹی ار جمہوریت کے لیے بے لو ث خد مات سرانجام دے رہے ہیں اس لیے انہوں نے پارٹی کی ہا ئی کمان کو ا اضح کیا کہ کا رکنو ں کے مسا ئل اولین تر جیح پر حل ہو نے چا ہیے جس پر پا رٹی قیا دت نے مسا ئل حل کر انے کی یقین دہا نی کر ائی کہ ن لیگ کے کا رکنو ں کے مسائل جلد از جلد حل ہو ں گے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme