معذرت

Published on July 11, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 498)      No Comments

Mutza
علی مرتضی چوہان نے یواین این پاکستان کو دو انگلش کالم میل کئے جو ویب پہ  پبلش بھی کر دیئے گئے یواین این پاکستان کی ایک قاری مومنہ نے بمعہ پروف کے ساتھ ثابت کیا کہ یہ دونوں کالم ایک معروف کالمسٹ کے نام سے دی نیشن میں چند سال قبل پبلش ہو چکے ہیں‌ اس پروف کے بعد ویب سے کالم ہٹا دیئے گئے ہیں‌اور ادارہ علی مرتضی چوہان کے اس عمل کی شدید مذمت کرنے کے ساتھ ساتھ یواین این پاکستان کے قارئین سے معذرت خواہ بھی ہے ساتھ ہی ادارہ مومنہ کا بھی شکر گزار ہے جنہوں نے آگاہ کیا
ادارہ
یواین این پاکستان

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题