دنیابھرکے مسلمانوں کو اپنے فلسطینی بھائیوں کی مددکیلئے باہر نکلناہوگا مسکان جے

Published on July 14, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 492)      No Comments

MJ
کراچی(یواین پی )نامور ماڈل ،اداکارہ و گلوکارہ مسکان جے نےیونی ویژن نیوز سے ٹیلی فونک گفتگو میں کہاکہ مقدس ماہ رمضان میں فلسطینیوں پہ اسرائیلی بم باری ظلم و بربریت کی انتہا ہے عالمی برادری کو اس کا فوری نوٹس لیناچاہیے اور نہتے بے گناہ مسلمانوں پرجاری اس ظلم و بربریت کو فوری روکاجائے انہوں نے مزید کہاکہ دنیابھرکے مسلمانوں کو اپنے فلسطینی بھائیوں کی مددکیلئے باہر نکلناہوگا۔ انہوں نے کہاکہ دنیابھرمیں مسلمانوں کے خلاف کاروائیاں کسی کو دیکھائی نہیں دیتیں ،اقوام متحدہ فوری اس کا نوٹس لے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy