اداکار البیلا کی 10ویں برسی کل منائی جائے گی

Published on July 16, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 748)      No Comments

44
عارفوالا ۔۔۔ فلم ٹی وی اور تھیٹر کے نامور اداکار البیلا کی 10ویں برسی کل 17 جولائی کو منائی جائے گی۔ البیلا1941ء میں پنجاب کے شہر گوجرہ میں پیدا ہوئے اور کم عمری میں شوبز کی دنیا میں قدم رکھا۔ انہوں نے لاہور آکر فلمی کیرئیر کا آغاز کیا اوران کی پہلی فلم رشتے 1963ء میں ریلیز ہوئی فلم اور ٹی وی میں کامیابی کے بعد تھیڑ کا رخ کیا۔ ان کی برسی پر ان کا بیٹا ہنی البیلا اپنی رہائش گاہ پر محافل کا اہتمام کریں گے ۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes