پہلی پرو کبڈی لیگ 25 جولائی سے بھارت میں شروع ہوگی، پاکستانی ٹیم بھی شرکت کریگی

Published on July 17, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 518)      No Comments

66
نئی دہلی (یو این پی) پہلی پرو کبڈی لیگ 25 جولائی سے بھارت میں شروع ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پرو کبڈی لیگ میں پاکستان کی ٹیم بھی شرکت کریگی۔ پرو کبڈی لیگ 25 جولائی سے شروع ہوکر یکم ستمبر کو اختتام پذیر ہوگی جس میں بھارت کے مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والی8 ٹیمیں حصہ لیں گی جبکہ پاکستان، ایران، ترکمانستان، سری لنکا، انگلینڈ ، بنگلہ دیش اور نیپال کے کھلاڑی بھی لیگ میں ایکشن میں نظرآئیں گے۔ کبڈی لیگ کی انتظامیہ کے مطابق لیگ کے کامیاب انعقاد کے لیے تیاریاں عروج پر ہیں

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes