بورے والا ہومیو ڈاکٹر ز ایسوسی ایشن کے وفد کی ڈاکٹراحسن رشید میاں سے تعزیت

Published on July 19, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 388)      No Comments

mail.google.comوفد میں ڈاکٹر مرزا مختار بیگ،ڈاکٹر عبدالمجید ،ڈاکٹر منصورشاہد ڈاکٹرطارق چشتی اور ڈاکٹر بی۔اے خرم شامل تھے
بورے والا ( یو این پی ) گزشتہ روز بورے والا ہومیو ڈاکٹرز ایسو سی ایشن بورے والا کے عہدیداران و ممبران نے شہر کے معروف ہومیو پیتھک ڈاکٹراحسن رشید میاں سے ان کے چچا کے اچانک انتقال پہ گہرے دکھ و غم کا اظہار کیا گیااور دعا کی گئی کہ اللہ رب العزت مرحوم کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس بخشے اور اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے تعزیت کرنے والوں میں ڈاکٹر مرزا مختار بیگ ،ڈاکٹر غلام محمد ،ڈاکٹر امتیاز احمد چوہدری ،ڈاکٹر رانا محمد فہیم ،ڈاکٹر زاہد حسین ،ڈاکٹر ابرار احمد،ڈاکٹر قاسم علی ،ڈاکٹر سلیم احمد ،ڈاکٹر عبدالمجید ادریسی ،ڈاکٹر منصورالحق شاہد ڈاکٹرطارق محمودچشتی اور ڈاکٹر بی۔اے خرم شامل تھے

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme