پاکستانی قوم کونقل مقا نی کرنے والے آئی ڈی پیز کی مدد کرنی چاہئے ، شعیب اختر

Published on July 19, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 386)      No Comments

33
اسلام آباد ۔۔۔ شعیب اختر اورکامران اکمل نے کہا ہے کہ پوری پاکستانی قوم کو شمالی وزیر ستان ملٹری آپریشن کے باعث نقل مقا نی کرنے والے آئی ڈی پیز کی مدد کرنی چاہئے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ رات راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان اے ٹیم اور حمزہ شہباز الیون کے درمیان کھیلے گئے میچ کے موقع پر کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایسا وقت ہے کہ ان لوگوں کو اس وقت مدد کی ضرورت ہے اور یہ پنجاب حکومت کا بڑا کارنامہ ہے جو ایسے اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک امن پسند ملک ہے اور پاکستان کا ہرآدمی اور بچہ بچہ ملک میں امن چاہتا ہے اور امن سے کھیلوں کو فروغ حاصل ہوگا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog