ملک بھر کی طرح بوریوالہ میں بھی سینکڑوں فرزندان اسلام اعتکاف بیٹھ گئے

Published on July 19, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 384)      No Comments

77
بوریوالہ۔۔۔ ملک بھر کی طرح بوریوالہ میں بھی سینکڑوں فرزندان اسلام اعتکاف بیٹھ گئے۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کے آخری عشرہ کے آغاز پر سنت نبویﷺ کی پیروی میں ہفتہ کو بوریوالہ شہر سمیت گرد ونواح کی مختلف مساجد میں سیکڑوں اہل ایمان اعتکاف بیٹھ گئے ہیں۔ معتکفین 10 دن کیلئے خشوع خضوع کے ساتھ عبادت اور نوافل ادا کریں گے۔ مختلف مساجد میں اس حوالے سے جگہ مخصوص کی گئی ہے۔ ضلعی پولیس نے انتظامیہ مساجد سے تمام معتکف حضرات کے شناختی کارڈ ز کی کاپیاں طلب کی گئی ہیں۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题