ہٹلرکیلئے خراج تحسین

Published on July 20, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 364)      No Comments

Maqsood
مطلق العنانیت یا شخصی نظام کی تحریکیں دنیا میں پہلے بھی رہی ہیں اور اب بھی موجود ہیں ۔عدم رواداری مطلق العنا نیت ،تشدد اور قتل کے واقعات صرف نیشنل سوشلزم کے لئے مخصوص نہیں بہر حال اس زمانے میں جو کچھ ہوا اس کی واقعتا کہیں مثال نہیں ملتی وہ سب کچھ انتہائی پاگل پن اور غیر انسانی تھا کیونکہ اپنے سوا دیگر تمام نسلی گروپوں کو نیم بشر انسانی نسل سے کم تر شئے سمجھ کر انہیں تمام انسانی حقوق سے محروم کر دیا گیا ۔اور پھر منظم انداز میں انتہائی سفاکی سے انہیں موت کے گھاٹ اتار دیا گیا نازیوں کو اختیار مطلق حاصل تھا کہ وہ کسی جواز کے بغیر جسے چاہیں مار دیں ۔انہیں کسی قاعدے قانون ،اصول یا انسانی جذبات کی کوئی پرواہ نہ تھی ان کے مظالم کا نشانہ بننے والے مظلوم اور مجبور لوگوں کے لئے اپنا دفاع کرنے کی گنجائش نہیں چھوڑی گئی ان پر طرح طرح کے بے بنیاد الزامات لگا کر اور انہیں غیر انسانی مخلوق انسانی جونک اور ایسی قبیل کے گھٹیا القاب سے نواز کر انہیں واجب ا لقتل قرار دے دیا گیا تھا نازیوں نے جن گروپوں اور نسل کے لوگوں کو دھرتی کا بوجھ قرار دیا تھا ان میں یہودیوں اور خانہ بدوشوں کے علاوہ کئی طرح کے گروپ بھی شامل تھے اس پالیسی کے انتہائی ہولناک نتائج برآمد ہوئے کیونکہ مسلسل زہریلے پروپیگنڈے نے عام لوگوں کے ذ ہنوں کو بھی مسمو م کردیا جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ عام لوگوں نے بھی نازیوں کو زیر عتاب لوگوں اور گروپوں کے خلاف امتیازی سلوک سے لے کر ہلاکت تک کے واقعات کو جائز اور معمول کی کاروائی سمجھنا شروع کردیا ۔نوبت یہاں تک پہنچ گئی کہ اچھے اچھے اور انصاف پسند لوگوں نے بھی خاموش رہنے میں عافیت سمجھی اور چپ سادھ لی ظلم کے ساتھ ساتھ ڈھٹائی اس حد تک بڑھ گئی کہ نازیوں نے اپنے زیرعتا ب بے گناہ لوگوں کو ان کے ناکردہ گناہوں پر دی جانیوالی سزاؤں کی روداد اخبارات میں شائع اور ریڈیو کے ذریعے نشر کرنا شروع کردیں ۔بے رحمانہ کاروائیوں کو فخریہ بیان کیا جاتا اور انہیں جائز ثابت کرنے کے لئے دلیل یہ دی جاتی تھی کہ انقلاب صوفے پر بیٹھ کر نہیں لایا جاتا۔یہودیوں کا قافیہ تنگ کرنے لئے ہر حربہ استعمال کیا گیا یہودی نسل کے تمام ججوں اور اُوپر نیچے تک کے تمام سرکاری عہدیداروں اور اہلکاروں کو ملازمت سے برخاست کر دیا گیا یہودی وکیلوں ،ڈاکٹروں اور تاجروں کو پریکٹس اور کاروبار جاری رکھنے سے روک دیا گیا
کچھ لوگ جرمنی کے اور کچھ جرمن سلطنت کے شہری قرار دیئے گئے جرمن نسل کے لوگ جرمن سلطنت کے شہری قرار پائے جنہیں تمام تر حقوق حاصل تھے جب کہ بعض دیگر گروپوں کے ساتھ یہودیوں کو صرف جرمنی کا شہری گردانا گیا تھا جو تمام حقوق سے محروم تھے (مرے پر سود دے کے مصداق )
یہودیوں پر ایک ارب مارک کا اجتماعی جرمانہ عائد کیا گیا تھا یہودیوں کو ذ لیل و خوار اور زچ کرنے میں نازیوں نے کوئی کسر نہ چھوڑی ۔یہودیوں پر اپنا مذہبی نشان چھ کونے والا ستارہ پہننے پر بھی پابندی عائدکر دی گئی تھی یہودیوں کے خلاف ظالمانہ اور بہمانہ اقدامات اور کاروائیوں کی فہرست بہت لمبی چوڑی ہے جس پر سینکڑوں کتابیں لکھی جاسکتی ہیں انہیں عملا اچھوت بنا کر رکھ دیا گیا تھا ان کے خلاف ہر کاروائی اور ہر نوع کا ظلم جائز قرار دیا گیا تھاکسی کو نشانہ بنانے کے لئے اس کا یہودی ہونا کافی تھایہودیوں پر نقل و حرکت کی پابندی لگا دی گئی تھی ان کے بچوں کو تعلیمی اداروں سے خارج کیا گیا ان پر پبلک ٹرانسپورٹ اور ذرائع مواصلات کے استعمال پر بھی قدغن لگا دی گئی تھی حتی کہ باغوں اور پارکوں کے بنچوں پر بیٹھنا بھی ممنوع قرار دیا گیا تھا روز مرہ استعمال کے ملبوسات یہاں تک کہ پالتو جانور تک چھین لئے گئے تھے ہٹلر یہودی نسل کشی پر اُتر آیا تھا وہ کہا کرتا تھا کہ یہودی قوم زمین پر فساد برپا کر رہی ہے اور سب خرابیاں ان کی پیدا کردہ ہیں جس سے پوری دنیا میں انتشار جنم لے رہا ہے اس نے دوسرے ممالک میں آبادیہودیوں کو بھی سازش کے تحت مراعات دیئے جانے کے جھانسے دے کر جرمن آنے کے گر استعمال کئے اور پھر ان کو عذاب میں مبتلا کر کے اپنے مشن کی تکمیل کا عزم کرتا رہا ۔وہ یہودیوں کو نفرت کی علامت قرار دیتا اور انکی قتل و غارت کو جائز قرار دیتا تھااب وہی ظلم و جبر یہودی حکمران فلسطینیوں پر ڈھارہے ہیں اور وہ سمجھتے ہیں کہ فلسطینیوں کی نسل کشی جائز ہے ان بے غیرتوں نے تو شیر خوار بچوں اور بوڑھی عورتوں مردوں پر بھی ایسے ایسے مظالم ڈھائے ہیں جسے دیکھ کر انسانیت بھی شرما جاتی ہے میں تو مالک کائنات سے دعاء کرتا ہوں کہ ہمیں صلاح الدین ایوبی عطاء کردے یا محمود غزنوی ۔اگر تجھے یہ قبول نہیں تو ایک ایسا ہٹلر پیدا کردے جو نہ صرف اسرائیل کے یہودیوں کو سبق سکھا دے بلکہ امر یکہ جو سب سے بڑا مددگار ہے اس کی اینٹ سے اینٹ بجا دے اے رب جلیل ایک ایسے ہٹلر کو پیدا کر جس کے پاس ایٹم بم بھی ہوں اور کیمیائی ہتھیار بھی ۔مسلمان ممالک کی جو حالت ہے اسے دیکھ کر خالق کائنات سے دعاء گوہوں کہ ہمیں ایسا لیڈر عطا کر کہ ہم اسرائیل کو سبق سکھائیں جو ہٹلر نے بھی سکھایا نہ ہو یہودیوں کے ساتھ رو اء کئے گئے سلوک کی کوئی تو وجہ ضرور ہو گی ہٹلر اتنا بھی پاگل اور بیوقوف نہیں تھا جو صرف یہودیوں کا سب سے بڑا دشمن قرار پایا ظلم جبرکے پیچھے۔آخر کوئی تو ایسی وجہ ضرور ہو گی جس نے ہٹلر کو یہودیوں کا دشمن بنا یا اور اس نے ان کو عذاب دینے کے لئے ہر حربہ آزمایااور اسکی روح بھی نہ کانپی آج یہودیوں کا ظالمانہ رویہ دیکھ کر میرا دل کرتا ہے کہ میں ہٹلر کو خراج تحسین پیش کرو ں اس کے ظلم و جبر کو جائز قراردوں۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes