چترانگدا سنگھ نئی فلم میں آئٹم سانگ میں جلوہ گر ہوں گی

Published on July 20, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 609)      No Comments

333
ممبئی (یو این پی) بالی ووڈ اداکارہ چترانگدا سنگھ نئی فلم میں آئٹم سانگ میں جلوہ گر ہوں گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ نے نئی فلم ’’گبر‘‘ میں آئٹم سانگ کیلئے معاہدہ کرلیاہے ۔ فلم میں اکشے کمار اور شروتی ہاسن مرکزی کردار ادا کریں گی۔ اس فلم کے گیتوں کو یویو ہنی سنگھ نے ریکارڈ کیا ہے۔ واضح رہے کہ چترانگدا سنگھ اس سے قبل اکشے کمار کی فلم جوکر میں آئٹم سانگ کر چکی ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题