وزیراعظم پاکستان محمد نواز شریف نے مدینہ منورہ میں نماز عید ادا کی

Published on July 28, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 615)      No Comments

Nawaz
جدہ ( رپورٹ بیورو چیف یو این این پاکستان. زکیر احمد بهٹی) سعودی عرب میں عید الفطر کی نماز ادا کر دی گئی نماز عید کا سب سے بڑا اجتماع مدینہ منورہ میں ہوا لاکھوں فرزندان اسلام نے اور وزیراعظم پاکستان جناب میاں محمد نواز شریف نے نماز عید ادا کی دوسرا بڑا اجتماع خانہ کعبہ میں ہوا جہاں لاکھوں فرزندان اسلام نے نماز عید ادا کی جدہ میں بهی مختلف علاقوں میں نماز عید ادا کی گئی

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog