غزہ کی پٹی میں اسرائیلی جنگی جرائم پر دنیا کی خاموشی ناقابل معافی ہے۔شاہ عبداللہ

Published on August 2, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 329)      No Comments

55
ریاض ۔۔۔ خادم الحرمین الشریفین شاہ عبداﷲ بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی جنگی جرائم پر دنیا کی خاموشی ناقابل معافی ہے۔ جمعہ کو سعودی خبر رساں ادارہ کے مطابق شاہ عبداﷲ نے اپنی تقریر میں کہا کہ ہم غزہ میں اپنے بھائیوں کے اجتماعی قتل عام کی صورت میں خون بہانا دیکھ رہے ہیں جس میں کسی کو بھی معاف نہیں کیا گیا جوانسانیت کے خلاف ایک سنگین جرم ہے لیکن یہ سب کچھ عالمی برادری کی آنکھوں کے سامنے وقوع پذیر ہو رہا ہے اورعالمی برادری کی اسرائیل کی اس جارحیت پر خاموشی ناقابل معافی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog