بعض اداکاروں نے تھیٹر کو سرکس بنا ڈالا ہے:اداکارہ ارم چوہدری

Published on August 2, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 719)      No Comments

iram
ملتان (یو این پی) اداکارہ ارم چوہدری نے کہا ہے کہ شائقین تھیٹر میں کامیڈی اور رقص دیکھنے کے لئے آتے ہیں‘ لیکن بعض اداکاروں نے تھیٹر کو سرکس بنا ڈالا ہے‘ کیونکہ وہ ایسے تماشے کرتی ہیں جس سے لگتا ہے کہ وہ ڈانس نہیں بلکہ سرکس میں تماشے کر رہی ہیں۔ ارم چوہدری نے کہا کہ پبلک میں ریٹنگ ایسے تماشے کرنے سے نہیں بلکہ اچھی پرفارمنس سے آتی ہے میں ان دنوں ملتان کے بابر تھیٹر میں پرفارم کر رہی ہوں جس کو شائقین بے حد پسند کر رہے ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں اداکارہ کایواین پی سے کہنا تھا کہ جو لوگ ڈانس کو برا کہتے ہیں وہ غلط کہتے ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题