سلمان خان ۔۔ کترینہ کیف کی بہن ایزابیل کیف کو پروموٹ کریں گے

Published on August 6, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 772)      No Comments

01
ممبئی (یو این پی) اداکار سلمان خان نے بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کی بہن ایزابیل کو پروموٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق سلمان خان اپنے انتہائی مصروف شیڈول میں سے تین دن نکال کر اس ماہ کے آخر میں ٹورنٹو جارہے ہیں جہاں وہ ایزابیل کی فلم ڈاکر کیبی کی پروموشن مہم میں حصہ لیں گے۔ سلمان اس کے بعد ستمبر 4 کو ٹورنٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں حصہ لیں گے جس میں ان کی فلم دکھائی جائے گی۔

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy