سورة یُوسُف ۔۔۔

Published on October 10, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 554)      No Comments

\"11\"
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
 اور جس نے اسے مصر میں خرید کیا اس نے اپنی عورت سے کہا اس کی عزت کر شاید ہمارے کام آئے یا ہم اسے بیٹا بنا لیں اس طرح ہم نے یوسف کو اس ملک میں جگہ دی اور تاکہ ہم اسے خواب کی تعبیر سکھائیں اور الله اپنا کام جیت کر رہتا ہے لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے (21) اور جب اپنی جوانی کو پہنچا تو ہم نے اسے حکم اور علم دیا اور نیکوں کو ایسا ہی بدلہ دیتے ہیں
آیت نمبر 22

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy