وزیرِ اعظم پاکستان میاں نواز شریف آج رات آٹھ بجے قوم سے خطاب کریں گے

Published on August 12, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 435)      No Comments

nawaz-sharif-live-speech-address-19th-august-2013-1وزیراعظم میاں محمد نوازشریف آج رات آٹھ بجے ٹی وی اور ریڈیو پر قوم سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم اپنے خطاب میں ملکی صورت حال کے ساتھ ساتھ ایک سالہ حکومتی کارکرگی بھی قوم کے سامنے پیش کریں گے اور جشن آزادی کے موقع پر کیے گئے اقدامات کیلئے قوم کو اعتماد میں لیں گے۔ یو این پی کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے خطاب میں طاہرالقادری کےانقلاب اور تحریک انصاف کے آزادی مارچ کو بھی ایجنڈے کے طور پر شامل کئے جانے کا امکان ہے۔ جبکہ وزیراعظم شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب سےمتعلق صورتحال سے بھی قوم کوآگاہ کریں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes